اعتقادی نے اجاڑدیا

Poet: Santosh Gomani By: Santosh Gomani, Mithi

اعتقادی نے اجاڑ دیا
ٹوٹ گئی ریشم ڈوریاں
ہائے میرے مجبوریاں

تقدس بھی کام کہاں آیا
عبث یہ ہوگئی دوریاں
ہائے میرے مجبوریاں

یادیں، خواب، سلگنا
یہ ہیں نیند کی لوریاں
ہائے میرے مجبوریاں

اداس بھی ہے اپنا سایہ
کیسی غم چھلگوریاں
ہائے میرے مجبوریاں

کروٹ سے کلائی میں
چبھنے لگی ہیں چوڑیاں
ہائے میرے مجبوریاں

 

Rate it:
Views: 371
05 Jan, 2011