الجھن

Poet: Noshi Gillani By: Shazia Hafeez, Attock

مجھے خوف ہے
وہ نباہ کے کسی مرحلے پہ
یہ آ کے کہہ دے کہ اب نہیں
میرے دل کو تیری طلب نہیں
 

Rate it:
Views: 481
07 Jul, 2009