الجھن

Poet: javeria rehman By: javeria rehman, gujranwala

 وہ مجھے یاد کرتا بھی ہوگا
شاید نہیں ایسا صرف میں سوچتی ہوں
لیکن اگر کرتا ہوگا بھی یاد
پر میری طرح نہیں
کیونکہ اس کے پاس وہ
وقت سوچ دل کچھ بھی تو نہیں
مجھ جیسا

Rate it:
Views: 623
17 Jan, 2011