الفاظ کی محتاج نہیں محبت
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamیہ بات ہےایک اٹل حقیقت
الفاظ کی محتاج نہیں محبت
یہ میرےرب کی عطا ہے
اسےسمجھو نہ مال غنیمت
More Love / Romantic Poetry
یہ بات ہےایک اٹل حقیقت
الفاظ کی محتاج نہیں محبت
یہ میرےرب کی عطا ہے
اسےسمجھو نہ مال غنیمت