میرے مخلص فن کار' میرے دوست تمہارے حقیقی کام کے لیے میں اپنی تحسین کیوں کر چھپا سکتا ہوں ہمیں ناامیدی کا مفہوم معلوم ہے تشکر اور تحسین ہی تو امید کی راہیں ہیں