کسی سے دل لگا بیٹھا ہوں اپنا چین وسکون گنوا بیٹھا ہوں جس کے ہجر میں جان پہ بنی ہے اسی سے وصل کی امیدلگابیٹھاہوں