اندھیرا ہے میری زندگی

Poet: عارفین آصف ملک By: Arfeen Asif Malik, Rajanpur

میری سنگت میں مت بیٹھو
مجھے ملنے سے کتراؤ
خود اپنے دل کو سمجھاؤ
میرے نزدیک مت آؤ
میرے دل میں اندھیرا ہے

Rate it:
Views: 398
09 Jun, 2018