اندیشہ
Poet: Sheikh Huma Ali By: Sheikh Huma Ali, Karachiمجھے کیوں ایسا لگتا ہے
کہ مجھ کو چھوڑ دو گے تم
کٹھن راہوں میں جیون کی
اکیلا چھوڑ دو گے تم
وہ میرا دل کہ جس میں
صرف تم ہی تم دھڑکتے ہو
کبھی موقع ملا جانا
اسے بھی توڑ دو گے تم
More Love / Romantic Poetry






