انمول ہے محبت بےمول نہ کرو نیلام گھر سجا کر بے مول نہ کرو انمول ہے محبت بے مول نہ کرو انمول ہے محبت تماشے لگا کر بے مول نہ کرو انمول ہے محبت سودا نہ کرو اسکا محبت کا مول لگا کر بے مول نہ کرو انمول ہے محبت