انگلیاں اپنی ڈبو کر خون میں آرزو سے لکھ دیا دیوانِ عشق بیقراری ہی مقدر ہے تو پھر مضطرب ہے کس لئے مہمانِ عشق