جانان الفت کا پاس رکھو یہ انگوٹھی اپنے پاس رکھو ترجیح دو میرے شوق کو اپنی زلفیں بھگا رکھو مجھ سے اب کنارا کر لو اپنی یادوں کو پاس رکھو یہ آنکھیں مجھے روک نا لیں ان آنکھوں کو جھکا رکھو