میرا دل جس دوست پہ قربان ہے
ان دنوں وہ مجھ پہ مہربان ہے
میرے پاس بتی نا لالٹین ہے
اگر ہے تو صرف دل کا چین ہے
میں ایسا بد نصیب شاعر ہوں
دنیا میں جس کا کوئی نا فین ہے
وہ جو میرے پیار کی شان ہے
اسی سے ملنے کو دل بےچین ہے
محبت میں ہم جان کی پرواہ نہیں کرتے
یہ حقیقت ہے نا کے سیاسی بیان ہے