ان کی نذر یوں اک حسیں شام کرتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMان کی نذریوں اک حسیں شام کرتےہیں
ان کہ لیےدل کی محفل کا اہتمام کرتےہیں
بزم میں آکر بڑےپیار سےسلام کرتےہیں
ہم بھی تہہ دل سے ان کااحترام کرتےہیں
بڑے پیار سےکہتےہیں سنو اصغر میاں
خواب میں بلا کرکیوں نیندحرام کرتےہیں
More Love / Romantic Poetry






