اور جینے کی اب دعا نہ کرو
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیااور جینے کی اب دعا نہ کرو
اپنا جیون بتا لیا میں نے
تیری چاہت کی آگ میں خود کو
وشمہ کندن بنا لیا میں نے
More Love / Romantic Poetry
اور جینے کی اب دعا نہ کرو
اپنا جیون بتا لیا میں نے
تیری چاہت کی آگ میں خود کو
وشمہ کندن بنا لیا میں نے