اور کیا ہیں اس جہاں میں محبت کے سوا محبت نے دیا کیامجھے ذلت کے سوا زندگی بھر سجدے کی تجھ کوپانےکی عوض مانگااورکیا خداسے تیری اُلفت کے سوا اظہارِمحبت کروں بھی تو کیسے کروں پیام اُسے اتا بھی کیا ہیں نفرت کے سوا