تو نہیں ہے تو میری زندگی نہیں ہے
مجھے راتوں کو تنہایاں کاٹتی ہیں
توساتھ ہو تو بہار ساتھ ہے
جو تو نہیں ہے اک خزاں ہے
تو ساتھ ہو تو کوئی غم چھو نہیں سکتا
تجھ سے دل دوری برداشت نہیں کرسکتا
اک دعا ہے میری رب سے
تیرا ساتھ ہو او ساتھیا او ساتھیا