اُٹھو یار
یہ کیا تُم سوتی رہتی ہو
یہ لمحات پھر نہیں آتے
جن کو کھوتی رہتی ہو
ڈالتا ہوں پانی تم پر
اے میری رانی تُم پر
اور تم بھیگ جاؤ گی جیسے بھیگی تھیں کبھ میری محبت سے
جیسے ہارا تھا میں
اک سہارا تھا میں
جیتی تھیں تم
اور کنوارا تھا میں
جاگتے میں یہ سب کہ نہیں سکتا
اور تمہارے بغیر رہ نہیں سکتا
بیچارہ میں