Add Poetry

اُسکی صورت ہے ایسی کہ جیسے گلاب

Poet: Abdul Wadood By: abdul wadood, swabi

اُسکی صورت ہے ایسی کہ جیسے گلاب
اُسکی یادیں ہیں ایسی کہ جیسے عذاب۔
خوابوں میں آکے وہ مجھ کو جھگا ۓ
یہ عادت ہے اُسکی بہت ہی خراب

نہ جانوں میں یہکہ حقیقت میں کیا ہے۔
پر لگتی ہے مجھ کو بہت ہی نایاب
ملے مجھ سے جب بھی وہ شرما سی جاۓ
چہرہ چھپا کے وہ اوڑھے حجاب۔

آنکھوں میں اُسکی اثر ہے شرابی
وہ بوڈھے کو دیکھے بنا دے شباب
چہرہ ہے اُس کا بہت ہی روحانی
چمک اُسکی ایسی کہ جیسے مہتا ب

یادیں بہت ہیں اُسکی پرانی
سناؤں میں ایسے کہ جیسے کتاب
پر عبدالؔ کی آنکھیں برستی ہیں ایسے
کہ اشکوں کی اُسکا نہیں ہے حساب
 

Rate it:
Views: 506
06 Apr, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets