سرد ہوا کا جھونکا دل سے ٹکڑا جاتا ہے مجھے یونہی بیٹھے ترا خیال آ جاتا ہے کیا بتائوں میں سبب رونے کا نہال اِک ہنستا ہوا چہرہ مجھے رُلا جاتا ہے