آ پاس مرے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

آ پاس میرے دیکھ لوں تجھ کو قریب سے
دھند لاگئی نظر ہے تو منظر ہے دور کا

ایسے میں کیسے تجھ کو بھلا دیکھ پاوٓں میں
منظر مجھے اب آگے دکھا دے تو نور کا

Rate it:
Views: 383
17 Feb, 2016
More Love / Romantic Poetry