اٹکی ہوئی ہے جان میری ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

اٹکی ہوئی ہے جان میری اُس کی ذات میں
وہ بھی نہیں ملتا اور جاں نکلتی بھی نہیں

Rate it:
Views: 562
22 Sep, 2013