اپنا دل بغل میں لیے پھرتے رہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تیرےدل میں ہمیں بڑا پیار ملا
یہاں ہر سمت موسم بہار ملا

اپنا دل بغل میں لیےپھرتےرہے
تجھ سےبڑھکرکوئی نہ حقدارملا

اور تو دل کی قیمت پوچھتےرہے
تیرے جیسا کوئی نہ خریدارملا

پیارکی راہوں پہ جب چل کر دیکھا
الفت کا ہر راستہ ہمیں پرخار ملا

اورتواصغر سے دل لگی کرتےرہے
تمہارے جیسا نہ کوئی سچا یارملا

Rate it:
Views: 334
25 Jan, 2014