اپنی دانست میں

Poet: By: UA, Lahore

اپنی دانست میں
تم نے ہم پہ احسان کِیا ہے
ارے نادان ۔۔۔ سنو
تم نے ہمارا نقصان کِیا ہے
اپنی دانست میں
تم نے ہم پہ احسان کِیا ہے

Rate it:
Views: 422
06 Jun, 2018