اپنی دہلیزِ محبت سے صدائیں دی ہیں میں نے ہر دور میں ہجرت کو دعائیں دی ہیں کاش اک بار وہ در پر مرے آ کر دیکھے عشق کی آگ کو ہر وقت ہوائیں دی ہیں