اپنی پگلی کے نام
Poet: UA By: UA, Lahoreدنیا سے ڈرا کرتے تھے
محتاط رہا کرتے تھے
کوئی جان نہ لے راز وفا
اِظہارِ وفا نہ کرتے تھے
اب خود ہی کردیا افشا راز
کر کے انتساب
اپنا سارا کلام
اپنی پگلی کے نام
More Love / Romantic Poetry
دنیا سے ڈرا کرتے تھے
محتاط رہا کرتے تھے
کوئی جان نہ لے راز وفا
اِظہارِ وفا نہ کرتے تھے
اب خود ہی کردیا افشا راز
کر کے انتساب
اپنا سارا کلام
اپنی پگلی کے نام