اپنے تو پھر اپنے ہوتے ہین

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

 درد کا احساس اس کو ہوتا ھے۔
جسکے پاس قیاس آرا دل ہوتا ھے۔

اور اپنون کا غم اسکو ہوتا ھے۔
جس کو اپنون محبت ہوتی ھے۔

خدارا !!! اپنون کو کوئی غم نہ دو۔
کیونکہ اپنے تو پھر اپنے ہوتے ہین۔

Rate it:
Views: 1168
01 Mar, 2021