اپنے دل کا درد

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اپنے دل کا درد سنائیں کسے
کوئی نہیں اپنا گلے لگائیں کسے

یہاں پہ ہر کسی کو اپنی پڑی ہے
اس کڑے وقت میں بلائیں کسے
 

Rate it:
Views: 442
23 Jun, 2011