اپنے دل کو نا وہ صاف کرتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اپنے دل کو نا وہ صاف کرتا ہے
میری خطاؤں کونا معاف کرتا ہے

پہلےتو میری ہر بات مان لیتا تھا
اب بات بات پہ اختلاف کرتا ہے
 

Rate it:
Views: 348
05 Jul, 2011