اپنے سائے کی طرح ہی بنالو مجھ کو تم

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer , karachi

اپنی آنکھوں میں کاجل کی طرح لگالو مجھ کو
اپنے ہونٹوں پر سرخی طرح بسالو مجھ کو

اپنے پیار کی قیمت اس طرح سے ادا کرو تم
اپنے سائے کی طرح ہی بنالو مجھ کو تم

Rate it:
Views: 722
17 Sep, 2010