Add Poetry

اپنے مفسد چلے تو غیروں کا کیا حال ہوگا

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

چاند نا نکلے تو ستا روں کا کیا حا ل ہو گا
سمندری ہوا نا چلے تو لہروں کا کیا حال ہوگا

کمان سے تیر بھی چلے نیزے بھی برسے
اپنے مفسد چلے تو غیر وں کا کیا حا ل ہو گا

زہے قِسمت ہے جو زمانے کے سِتم سہہ رہے ہیں
طوفا ن چلے تو درختوں کا کیا حا ل ہو گا

حا ل دل بھی کچھ خزاں ر سید ہ ہے
بہار نا آلے تو پھو لوں کا کیا حا ل ہو گا

اے خزاں توہین گلشن نا کر ہم صاحب سلامت ہیں
بے نو ا لو ٹ چلے تو شیدائو ں کا کیا حا ل ہو گا

Rate it:
Views: 377
13 Nov, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets