اپنے من سے جدا
Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, lasbelaمیں تم کو اپنے من سے جدا کیسے کروں
 اپنی ہی جاں کو تن سے جدا کیسے کروں
 
 چل رہی ہیں میری سانسیں تیرے دم سے 
 اس دل کو دھڑکن سے جدا کیسے کروں
More Love / Romantic Poetry
میں تم کو اپنے من سے جدا کیسے کروں
 اپنی ہی جاں کو تن سے جدا کیسے کروں
 
 چل رہی ہیں میری سانسیں تیرے دم سے 
 اس دل کو دھڑکن سے جدا کیسے کروں