اپنے وجود کے معانی مانگے
Poet: Farooq Azhar By: Farooq Azhar, bahawalpurیوں زندگی سے اپنے وجود کے معانی مانگے
جیسے سمندر سے کوئی قطرہ پانی مانگے
میں جس کے واسطے زمانے بھر کیلئے سراپا محبت تھا
وہ مجھ سے محبت کا اظہار زبانی مانگے
More Love / Romantic Poetry






