اپنے پیاروں سے۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اپنے پیاروں سے مکھ موڑا نہیں کرتے
کڑے وقت میں دوستی توڑا نہیں کرتے

ہر دل پھول کی صورت ہوتا ہےدوستو
اسےسونگتے ہیں مروڑا نہیں کرتے

Rate it:
Views: 269
19 Dec, 2015