اپن کو تم سے پیار کرنے کا

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 اپن کو تم سے پیار کرنے کا
ساتھ جینے کا ساتھ مرنے کا

بس ایک بار کہدو محبت ھے ہم سے۔
ہمارے ہوتے کسی سے نہیں ڈرنے کا۔

اپن کو زمانے سے کچھ نہیں مطلب۔
بس پیار میں تیرے ڈوبے رھنے کا۔

Rate it:
Views: 329
15 Jul, 2021
More Love / Romantic Poetry