اک بار تو تو بھی میرا بن
Poet: S. Sadia Amber Jilani By: S. Sadia Amber Jilani, Faisal Abadاب جینا نہیں ہے تیرے بن
 اک بار تو تو بھی میرا بن
 جیون یہ تیرا یہ دنیا تیری
 جی بھر کے رھ جی بھر کے جی
 بس اک دن میرے نام تو کر
 بس اک دن تو بھی میرا بن
 یہ آنسو میرے یہ رنج و غم
 کبھی تو بھی سمجھ میرا یہ غم
 کبھی مجھ کو لگا تو سینے سے
 تو میرا نہیں کہہ" جھوٹ ہے یہ"
 اک بار تو میرے دل کی سن
 اک بار تو تو بھی کہہ یہ ذرا،
 "اک بار تو تو بھی میرا بن"
 بس اک بار تو تو بھی میرا بن
More Love / Romantic Poetry






