اک تیرے سوا۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اک تیرے سوا کسی اور سےواسطہ نہیں ہے
میری نظر میں تجھےپانے کا کوئی راستہ نہیں ہے

اس دنیامیں کسی اور سے میرا رابطہ نہیں ہے
تیرا ہے اصغریہ کسی اور سے وابسطہ نہیں ہے

Rate it:
Views: 451
05 Jul, 2011