اک حسیں خواب لیتے جانا
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiاک حسیں خواب لیتے جانا
یہ دل بیتاب لیتے جانا
دیکھے ہیں جو سپنے تیرے
ان کا حساب لیتے جانا
لکھے تھے جو خط تم نے
ان کے جواب لیتے جانا
رہتا ہے تو اس دل میں
یہ مہکتا گلاب لیتے جانا
سیکھ لو پیار کا سبق ہم سے
عشق کا نصاب لیتے جانا
More Love / Romantic Poetry






