اک شخص
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWاک شخص کو دیکھا تھا
میں دیکھکر حیران ھوئی
وہ دیکھکر مسکرایا
میں پریشان ھوئی
وہ مجھکو بولا
میں شام کو روز آتا ھوں
تم روز آجایا کرؤ
یوں ھم دونوں میں شناسائی ھوئی
یہ وقت کتنا ظالم تھا
ایک دن وہ نہ آیا
میں اتنا رو بھیٹی
وہ پھر نہ آیا
More Love / Romantic Poetry






