Add Poetry

اک مسکراہٹ کی خاطر

Poet: Rizwan alam By: Rizwan Alam Ansari, karachi

اک مسکراہٹ کی خاطر
اے میرے غم زمانے کو بتانے والی
لٹادی متاع زندگی تجھ پر
مگرپھر بھی تو۔
میرے اور محبتوں کو
محض اک مذاق سمجھ کر
انجانے ڈگر پر چل پڑی ھے
جس کی راہ پہ خوشیوں کی خزاں کھڑی ھے
باوجود اس کے
میں ترا رستہ دیکھتا ھوں
امید کے دھوپ سینکتا ھوں
کہ شاید کبھی
میرے عشق کے سورج کی تمازت
تیرے دل کو موم کر دے
اور میرے جذبوں کی صداقت۔ تجھ پر عیاں ھو جائیں
اور ھم یک جاں ھوجائیں

Rate it:
Views: 1888
10 Sep, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets