Add Poetry

اک میز پہ چاہت کی کتابوں میں چھپا کر

Poet: نذیر اے قمر By: نذیر اے قمر, میڈرڈ

اک میز پہ چاہت کی کتابوں میں چھپا کر
چائے کی پیالی نے دبا رکھی ہیں یادیں

دالان میں بھیگے ہوئے منظر سے لپٹ کر
یخ بستہ ہواؤں نے سجا رکھی ہیں یادیں

Rate it:
Views: 246
17 Feb, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets