اک گھٹن سی ہوتی ہیں مکاں میں

Poet: زوہیب سرور By: Zohaib sarwar , Sargodha

اک گھٹن سی ہوتی ہے مکاں میں
کیونکہ تم نہیں میرے مقام میں

تم نے ایسے بدلا رخ ہواہوں میں
کے جیسے ہم ملے خزاؤں میں

بہار آئی جو آۓ آماج گاہ میں
ہیں آج فرق میری آنکھ میں

جو تم آۓ میری آغوش میں
ہے یہ قسمت کا تارا زیب
جو ٹوٹا ہے میری زمیں میں

Rate it:
Views: 1
04 Sep, 2026
More Love / Romantic Poetry