اگر بس میں میرے ہوتا
Poet: By: Waseem Ahmad, gilgitاگر بس میں میرے ہوتا ہٹا کر چاند تاروں کو
میں نیلے آسماں پر بس تیری آنکھیں بنا دیتا
شجر ہوتا تو لکھ لکھ کر تمہارا نام پتوں پر
تمہارے شہر کی جانب ہواؤں میں اڑا دیتا
More Love / Romantic Poetry
اگر بس میں میرے ہوتا ہٹا کر چاند تاروں کو
میں نیلے آسماں پر بس تیری آنکھیں بنا دیتا
شجر ہوتا تو لکھ لکھ کر تمہارا نام پتوں پر
تمہارے شہر کی جانب ہواؤں میں اڑا دیتا