محبت دو دلوں کا مسئلہ ہے یہی صدیوں سے سنتے آ رہے ہیں اگر یہ سچ ہے اے جانِ تمنا تو پھر یہ لوگ کیوں بل کھا رہے ہیں