Add Poetry

اہل دل

Poet: Uzma By: Huma Shehzad , Sailkot

اہل دل اس دل کو دل نہیں کہتے
جو دل ہر دل کے لئے تڑپ جائے

وفا کی تسلی ہی کافی نہیں راہ عشق میں
باوفا تو وہ ہے جو اس راہ میں دھول ہو جائے

احساس محبت دلانے کے لئے چند لمحے ہی کافی نہیں ہوتے
پیار تو یہ ہے احساس دلاتے دلاتے خود حساس ہو جائے

درد و غم سے بھرے ان راستوں پر چلے اگر کوئی
ہمدردی ، پیار، وفا ، دوستی ، اور خلوص کی تصویر بن جائے

یوں ہے اسکی آہٹ جیسے گلیوں میں گرزتا ہوا آبلا پا
پھر یوں نہ ملے جیسے جزیروں میں ہوا گم ہو جائے

Rate it:
Views: 628
15 Apr, 2008
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets