ایک بار تو مل جاؤ خدا کے لیے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMآج ہاتھ اٹھےہیں دعا کےلیے
ایک بارتومل جاؤ خدا کےلیے
میرادل بھی خوشی کےگیت گائے
جو تم میرےہو جاؤ سدا کےلیے
تیرے دل میںبھی اگر جگہ نا ملی
پھر کہاں جائیں گےہم پناہ کےلیے
ساگرکی دوستی میں پہچان گنوادےگا
یہ دوستی مناسب نہیں دریا کےلیے
غریب کے پاس جب دولت آتی ہے
پھررشتےآنےلگتےہیں بیاہ کےلیے
More Love / Romantic Poetry






