ایک بار جو وعدہ وعید ہو جائے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

 ایک بار جو وعدہ وعید ہو جائے
پھر تو اصغر کہ گھر عید ہو جائے

اس تہوار کا مزہ دوبالا ہو جائے
ایک بار جو آپ کی دید ہو جائے

میری حوصلے افزائی کرنےوالے
میرےسخن پہ ذرا تنقید ہو جائے

جب کبھی تو میرے سپنےمیں آئے
باتیں کرتے کرتےصبح سعیدہو جائے

ایسےعاشق کو یاد کرتی ہے دنیا
جو کسی کی چاہت میںشہید ہو جائے

Rate it:
Views: 311
27 Aug, 2011