ایک دن میں ٹوٹ کر اگر بکھر جاؤں تو

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

ایک دن میں ٹوٹ کر اگر بکھر جاؤں تو
بہت مضبوط تم اپنا اساس رکھنا
دھیاں جاں تم اپنا خاص خیال رکھنا
نہ رونا نہ دل میں میرے کچھہ رکھنا
میری یاد کو کبھی دل میں نہ رکھنا
اپنے نئے سفر کا تم آغاز کرنا

Rate it:
Views: 740
20 May, 2012