وہ مجھے زندگی سا لگتا ہے پھر بھی کیوں اجنبی سا لگتا ہے جب بھی میں تجھ سے دور ہوتا ہوں ایک لمحہ صدی سا لگتا ہے