Add Poetry

ایک وقت تھا جب دل وقف تھا

Poet: uzair chand By: uzair aziz, mian channu

ایک وقت تھا جب دل وقف تھا
ان کے قدموں میں دیا اپنا تخت تھا
ایک وقت تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فواکہ اے محبت ملا نہ چاند سمٹ کے رہ گیا
راتیں ٹھہر گئیں ہجر میں آنسوں کا کافلہ بہ گیا
اجل تک لے گیا مجھے جانے یہ کیسا درد تھا

ایک وقت تھا جب دل وقف تھا ۔۔۔۔۔

خاموش بستی میں پنہ ملی رہنے لگے تیرے بغیر
افلاس جو تھے اور رہتے کہاں وہ بھی مرکے ملی ہمیں
عزیر
چلو سکون تو مل گیا ہجر کی راتوں سے
ورنہ ہجوم لگا رہتا ہر وقت تھا

ایک وقت تھا

Rate it:
Views: 842
20 Jan, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets