ایک ہی تمنا تھی دل کی

Poet: shumaila anjum By: shumaila anjum, lahore

ایک ہی تمنا تھی دل کی
کہ تم میں اپنا آپ بلا کے کھو جاؤں
اپنی آکھیں تیرے لئے بچھاؤں
تجھے ساری دنیا سے چراؤں
اپنا آپ بھول جاوں
اے میرے ساجن
میری تمنا پوری کردو

Rate it:
Views: 486
15 Sep, 2013